the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی 11 اکتوبر ہندستانی فلمی دنیا کے شہنشاہ جذبات اور ملکہ حُسن سائرہ بانو کی زندگی میں آج کا دن اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ 50 سال قبل 1966 میں آج ہی کے روز دونوں ایجاب و قبول کے مرحلے سے گزرے تھے اور بالی ووڈ میں آج بھی ان کی محبت کی



داستان اپنی مثال آپ ہے۔ دلیپ کمار نے اس موقع پر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ٹوئیٹ کے ذریعہ سائرہ بانو کے ساتھ اپنی محبت اور رفاقت کا شاعرانہ اظہارممنونیت ان الفاظ میں کیا ہے کہاللہ رحم والا ہے۔ سائرہ اور ہم رفاقت کے شاندار 50 سال مکمل کر رہے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.